درواویسیہ صوفی برکت علی لدھانوی صاحب دارالاحسان فیصل آباد
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
تو سہارا بے کسوں کا بے کسوں کا آسرا
ہر طرف ہے بیعت تیرا ہر طرف تیری عطا
ہے جہاں عاشق خدا کا تیرا عاشق خود خدا
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
رحمت اللعلمین تیرا لقب ہے مرحبا
ساری دنیا سے جدا ہے تیرا نسب ہے مرحبا
اور کیا عظمت لکھیوں محبوب رب ہے مرحبا
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
آج ذکر مصطفی ہے مسکراتی ہے ہوا
نور ہے چاروں طرف اور گنگناتی ہے ہوا
جھوم کر طیبہ سے اب جنت کو جاتی ہے ہوا
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
تو مزمل تو مدثر باعث لاریب تو
شافی محشر زمانے بھر کے زیب و زین تو
انبیا ء اور اولیا کے دلوں کا چین تو
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
یا نبی صدقہ حسین ابن علی خیرات دو
حیدر سلطان کو اپنے عشق کی سوغات دو
نعت گو ہیں نعت خواں ہیں ہم کو بس خیرات دو
اللھم صل علی سیدنا محمد وا لہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔یا حیی یا قیوم
#+923007617623
#Darood_e_Awasia_by_Sufi_Barkat_Ali_Ludhanvi_dar_ul_Ehsan_Faislabad_Lyrics
#Darbar_Dalowal_NawazSharif
4 Comments
MashAllah
ReplyDeleteSubhan Allah
ReplyDeleteMasha Allah
ReplyDeleteSubhaanallah
ReplyDelete